Bayoladi course
₨2,460.00
2 Sales
بے اولادی اور مردانہ بانجھ پن کا 100 فیصد مکمل علاج۔
بوہڑ کا درخت قوتِ باہ اور امساک کے لیے بیش بہا خزانہ ہے۔
بوہڑ کا درخت بظاہر تو عام سا درخت ہے۔ لیکن تحقیقات سے یہ امر واضع ہوا ہے۔ کہ یہ قوتِ باہ میں اضافہ اور امساک کے لیے بیش بہا خزانہ ہے اور بوہڑ کے درخت میں یہ خصوصیات پائی جاتی ہیں کہ اگر حکیم حاذق کے مشورے کے مطابق اسے استعمال کیا جائے۔ تویہ ضرب المثل حرف بہ حرف درست ہے۔ یہ ایک عام مثال ہے کہ مرد اور گھوڑا کبھی بوڑھے نہیں ہوتے اور یہ بات حقیقت ہے کہ انسان تب ہی بوڑھا ہوتا ہے۔ جب اس کی قوتِ باہ زائل ہو جائے۔ بوہڑ کے فوائدکےبلکل عین مطابق
شرجیل نیچرل فارما کے طبی بورڈ نے عوام الناس کے لیے بوہڑ کے خالص دودھ سے امراضِ مردانہ اور بے اولادی کے لیے انتہائی شفاء بخش کورس تیار کیا ہے۔ عرصہ 28 سال سے مایوس لوگوں کے آنگن میں کامیابی کے ساتھ خوشیاں بکھیر رہا ہے۔ جس کے استعمال سے دوبارہ مردانہ کمزوری کی شرمندگی سے ہمیشہ کے لیے نجات مل جاتی ہے۔ بوہڑ کاخالص تازہ دودھ بھی دستیاب ہے۔
بے اولاد حضرات کے لئے انمول تحفہ ہے۔ مادہ منویہ کو بے حد گھاڑا کرتے ہیں۔جراثیم کو صحت مند بناتے ہیں۔ جراثیم کی تعداد کو بڑھاکر اولاد پیدا کرنے کے قابل بناتے ہیں۔ اور ٹائمنگ کو بے حد بڑھادیتے ہیں۔
Category: Courses
Tag: #sperm #semen #Substance
Reviews (1)
1 review for Bayoladi course
Add a review Cancel reply
admin –
معزز کسٹمر! آپ ہمارے فیس بک پیج پر جاکر اس پوسٹ کے نیچے لوگوں کے کمنٹس اور ریوز چیک کر سکتے ہیں