شربت بهی : پشتو ترجمه
شربت بهی :دبھی څحه جور شوی دی چی پہ عربی ژبہ کی ورتہ سفرجل او فارسی ژبہ کی ورتہ خلک بھی وایی د جسم دقوی کولو سبب شی دمعدی درد سوزش اسید دمعدی، قبضیت،دسینی سوزش او جگر لپارہ دیرہ مفید دی .وینہ زیاتوی او ھدوکی ھم قوی کوئ. د زرہ دخوشحالی سبب او مخ تہ جذابیت ورکوی .
شربت بهی:فارسی ترجمه
بدن ضعیف را تقویہ بخشیدہ و شخصیت تانرا صحت مند و پرکشش میسازد،چملکی و آشفتگی چہرہ را از بین میبرد و بہ آن حسن و عنفوان میبخشد،گاز و تزابیت معدہ را خاتمہ میدھد و اشتھاء را زیاد میکند،زرات سرخ خون را اضافہ نمودہ بہ رنگ وروی تان سرخی و زہبایی خاص میدھد،باعث تقویہ استخوان شدہ وقامت را بلند میسازد،حلقہ ھائ سیاہ دور چشم را از بین میبرد و چھرہ را زیبایی و جذابیت میبخشد
بہی فوائد:-
کمزور کو موٹا طاقتور اور صحت مند بناتا ہے۔بھوک بڑھاتا ہے۔قبض۔گیس کو دور کرکے تزابیت ختم کرتا ہے۔
چہرے کے ڈینٹ دور کرتاہے۔خون کے سرخ ذرات میں اضافہ کرکے ہونٹ اور گالوں کوسرخ کرکے قدرتی چمک لاتا ہے۔آنکھوں کے سیاہ حلقے ختم کرتا ہے۔رنگ کو قدرتی گورا کرتا ہے۔
ہڈیوں کو طاقت دے کرقد میں اضافہ کرتا ہے۔دل کا درد۔بوجھ اور دل کی جھلی میں سوزش کو ختم کرکے دل کو مضبوط کرتا ہے۔سر کابھاری پن چکروں کی شکایت کو ختم کرتا ہے۔طبعیت سے چڑچڑا پن ختم کرکے خوش مزاجی پیدا کرتا ہے۔دائمی ریشہ بلغم،نزلہ و زکام سے نجات دلاکر قوتِ حافظہ(یاداشت)
بڑھاتا ہے۔جگر کی سوزش ختم کرکے پیلا اور کالا یرقان سے نجات دلاتا ہے۔پورے جسم کو طاقت دے کر جوڑوں اور پٹھوں کے درد کو ہمیشہ کے لئے ختم کرتا ہے
Reviews
There are no reviews yet.